خوبصورت انداز میں ڈیزائن کیے گئے 17 تا 19 مربع میٹر کے معیاری کمرے آپ کو ایک خاص اور آرام دہ رہائش فراہم کرنے کے لیےموجود ہیں۔ ہر سرگرمی آپ کو مد نظر رکھتے ہوئے انجام دی گئی ہے تاکہ آپ گرانڈ سرکیجی ہوٹل میں اپنے قیام اور تاریخی جزیرہ نما علاقے سے لطف اندوز ہوسکیں۔ تاریخی جزیرہ نما استنبول کی ثقافت، فنون، خریداری اور تفریحی مراکز میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔
ہمارے کمروں میں بڑے سائز کا ایک بستر، کھڑکیاں جنہیں کھولاجاسکتا ہے، ایئر کنڈیشنر جس کے درجہ حرارت کو اپنی مرضی سے تبدیل کیا جاسکتا ہے، خصوصی آلہ کا حامل ٹیلی فون، ہیئر ڈرائیر، چائے اور کافی پینے کے لیے مُفت سَیٹ، غسل خانہ، اعلیٰ معیار کی تصویر کا حامل سمارٹ ٹی وی، ایک چھوٹا فرِج اور ایک الماری موجود ہوتی ہے

ہمارے کمروں میں بڑے سائز کا ایک بستر، کھڑکیاں جنہیں کھولاجاسکتا ہے، ایئر کنڈیشنر جس کے درجہ حرارت کو اپنی مرضی سے تبدیل کیا جاسکتا ہے، خصوصی آلہ کا حامل ٹیلی فون، ہیئر ڈرائیر، چائے اور کافی پینے کے لیے مُفت سَیٹ، غسل خانہ، اعلیٰ معیار کی تصویر کا حامل سمارٹ ٹی وی، ایک چھوٹا فرِج اور ایک الماری موجود ہوتی ہےعلاوہ ازیں آپ ہمارے چھجوں (بالکنیوں) میں کھڑے ہوکر شہر کے تاریخی مقامات (کے نظارے) سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں

1+1 فیملی رومز دراصل 40 تا 42 مربع میٹر سائز کے دو کمرے ہیں۔ خوبصورت ڈیزائن کے حامل یہ 1+1فیملی رُومز آپ کو قیام کا ایک خاص اور آرام دہ ماحول فراہم کرنے کے منتظر ہیں۔ ہر سرگرمی آپ کو مد نظر رکھتے ہوئے انجام دی گئی ہے تاکہ آپ گرانڈ سرکیجی ہوٹل میں اپنے قیام اور تاریخی جزیرہ نما علاقے سے لطف اندوز ہوسکیں۔ استنبول کا تاریخی جزیرہ نما علاقہ ثقافت، فنون، خریداری کا مرکز ہےاور تفریحی مراکز میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔
ہمارے کمرے دو چھوٹےسائز کے بستروں یا ایک بڑے سائز کے بستر پر مشتمل ہیں جن کی کھڑکیوں کو کھولا جاسکتا ہے، ایئر کنڈیشنر کو اپنی مرضی کے درجہ حرارت پر منتقل کیا جاسکتا ہے، خصوصی ٹیلی فون موجود ہے۔ علاوہ ازیں ہیئر ڈرائیر، کافی اور چائے کا سَیٹ، غُسل خانہ، اعلیٰ معیار کی تصویر کی حامل سمارٹ ٹی وی، ایک چھوٹا فرِج اورالماری موجود ہے۔
کارنر سوٹ رومز خوبصورت ڈیزائن کے حامل اور 48 تا 54 مربع میٹر سائز کے حامل کمرے ہیں جہاں ایک خصوصی اور آرام دہ قیام کا تجربہ آپ کا منتظر ہے۔ ہر سرگرمی آپ کو مد نظر رکھتے ہوئے انجام دی گئی ہے تاکہ آپ گرانڈ سرکیجی ہوٹل میں اپنے قیام اور تاریخی جزیرہ نما علاقے سے لطف اندوز ہوسکیں۔ استنبول کا تاریخی جزیرہ نما علاقہ ثقافت، فنون، خریداری کا مرکز ہےاور تفریحی مراکز میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔