GRAND SIRKECI HOTEL رابطہ کریں

GRAND SIRKECI HOTEL

رابطے میں رہیں
Grand Sirkeci Hotel Hakkımızda

رابطے میں رہیں

ہم سوشل میڈیا پر بھی سرگرم ہیں۔ آپ ہمیں ذیل میں دیے گئے پتہ جات پر تلاش کرسکتے ہیں

Hobyar Mah. Büyük Postane Cad. No: 24 34112 Sirkeci Istanbul

چیک ان

2:00 PM

چیک آؤٹ

12:00 PM

رابطہ کریں
[email protected]

پیغام بھیجیں

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسی بات ہے جس کے بارے میں آپ ہمیں آگاہ کرنا چاہتے ہوں؟ براہ مہربانی ہمارے رابطہ فارم کے ذریعے ہم سے رابطہ کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔

Phone

گرانڈ سرکیجی ہوٹل ہر لحاظ سے قدیم استنبول کی خصوصیات کی عکاسی کرتا ہے۔ گرانڈ سرکیجی ہوٹل میں آپ کو رہائش کا ایک منفرد تجربہ ہوگا جہاں آپ اس کے تاریخی طرز تعمیر جو کہ شہر کے شاندار زمانے کی نشاندہی کرتا ہے، کی مدد سے اس زمانے کے واقعات اور کہانیوں میں کھو جائیں گے۔

یہ ہوٹل ایک ایسی جگہ واقع ہے جو تاریخی ورثہ کی حامل ہے اور بہت سے قیمتی وسائل رکھتی ہے۔ اس کے خصوصی طور پر تیار کیے گئے کمرے استنبول میں آپ کےقیام کی یاداشتوں کو مزید شاندار بنائیں گے اور آپ کو وہ راحت فراہم کریں گے جس کا آپ نے تصور کیا تھا۔

نقل وحمل کے بڑے نیٹ ورک کے قریب ہونے کی وجہ سے گرانڈ سرکیجی ہوٹل اپنی طرف توجہ مبذول کراتا ہے۔ یہ ہوٹل تاریخی جزیرہ نما علاقہ، نیلی مسجد، حیا صوفیہ، ٹاپکاکی محل اور گرینڈ بازار سے پیدل مسافت پر واقع ہے۔

استنبول جو کہ سلطنتوں اور ثقافتوں کا دارالخلافہ اورمشرق اور مغرب کا امتزاج ہے، اپنا جادو اب بھی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ ان سب چیزوں کو بھول جائیں جو اب تک آپ نےاستنبول کے بارے میں سنی ہیں اور اپنے ہوش و حواص کے ساتھ دنیا کےانتہائی شاندار دارالخلافہ کا نظارہ کریں

گرانڈ سرکیجی ہوٹل سرکیجی شہر کے گریٹ پوسٹ آفس کے بالکل اُس پار (سامنے) واقع ہے۔ گرینڈ سرکیجی ہوٹل تاریخی جزیرہ نما علاقہ سے صرف چند منٹ کی مسافت پر اور اس کے مرکز میں واقع ہے اور تمام تاریخی مقامات پر با آسانی پہنچا جاسکتا ہے۔ یہ 91 انتتہائی خوبصورت کمروں پر مشتمل ہے۔

گرانڈ سرکیجی ہوٹل کاروباری افراد اور سیاحوں دونوں کی توقعات پر پورا اترتا ہے۔